لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے 9 رہنماؤں اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے حکومت نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں سمیت 10 سیاستدانوں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کردیئے ہیں۔ جن رہنماؤں کے پاسپورٹ منسوخ کئے گئےان میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک، اعظم سواتی اور علی امین گنڈا پور شامل کے نام شامل ہیں اس کے علاوہ فرخ حبیب، شیخ رشید، عون عباس بپی، زرتاج گل ،علی محمد خان شامل ہیں . اس کے علاوہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا بھی ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کیا گیا ہے۔ خٰیال رہے کہ اس سے قبل سابقوزیراعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 80 رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کئے جاچکے ہیں.