سابق وزیراعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ تحریک انصاف میں شامل

سابق وزیراعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ تحریک انصاف میں شامل

کراچی(پبلک نیوز) سابق وزیر اعلیٰ سندھ غوث علی شاہ، سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ، بئریسٹر مرتضیٰ مہیسر پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے.

تینوں رہنماؤں نے گورنر ہاؤس میں وزیراعظم سے ملاقات کے بعد باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا، وزیراعظم نے رہنماؤں کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے پارٹی مفلر پہنائے، وزیراعظم سے ایس یو پی سربراہ جلال محمود شاہ نے بھی ملاقات کی. واضح رہے کہ غوث علی شاہ مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر اور وزیراعلیٰ سندھ رہے ہیں.

Watch Live Public News

مصنّف پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات سے فارغ التحصیل ہیں اور دنیا نیوز اور نیادور میڈیا سے بطور اردو کانٹینٹ کریٹر منسلک رہے ہیں، حال ہی میں پبلک نیوز سے وابستہ ہوئے ہیں۔