(ویب ڈیسک ) کشمیریوں کے ہیرو سردار ابراہیم اور سردار قیوم کو جوائنٹ ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی ) نے غدار قرار دیدیا۔
آزاد کشمیر میں دنگا فساد، بلی تھیلے سے باہر آ گئی۔بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیری عوام کی تاریخی جدوجہد آزادی پر کالعدم ایکشن کمیٹی کا وار، عوامی ایکشن کمیٹی کے ایکس ہینڈل سے مودی کی زبان بول پڑی۔
سردار ابراہیم اور سردار قیوم جیسے لوگوں کے گناہوں کی سزا آج ہم سب بھگت رہے ہیں۔ ان غداروں نے قبائلیوں کے ساتھ مل کر اپنی ہی ریاست تقسیم کروائی اور اس کا ایک حصہ پاکستانی جرنیلوں کی گود میں ڈال دیا۔
— Awami Action Committe (@JAAC__Official) July 28, 2026
آج لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف ہونے والے تمام مظالم کے ذمہ دار یہی تقسیم کے سہولت…
کشمیریوں کے ہیرو سردار ابراہیم اور سردار قیوم کو جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے غدار قرار دے دیا۔کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی نے تقسیم ہند کی مخالفت کر کے اکھنڈ بھارت کا نعرہ لگا دیا۔