پاکستان کے مختلف شہروں میں پی ٹی سی ایل نیٹ ورک ڈاون

پاکستان کے مختلف شہروں میں پی ٹی سی ایل نیٹ ورک ڈاون

ویب ڈیسک: ترجمان پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی سی ایل نیٹ ورک ڈاون ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق پی ٹی سی ایل نیٹ ورک ڈاون ہونے سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہے، ہماری  ٹیمز مسئلے کے فوری حل کیلئے تیزی سے کام کررہی ہیں۔

Watch Live Public News