اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 15 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 15 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی

ویب ڈیسک: بیرونی قرضوں کی ادائیگی، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 15 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق  زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 30 کروڑ 39 لاکھ ڈالر ہو گئے،  کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 5 ارب 30 کروڑ 31 لاکھ ڈالر ہو گئے، پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 19 ارب 60 کروڑ 70 لاکھ ڈالر ریکارڈ ہوئے۔ 

Watch Live Public News