پنجاب حکومت  نے تقرر وتبادلے پر پابندی عائد کردی

پنجاب حکومت  نے تقرر وتبادلے پر پابندی عائد کردی

(ویب ڈیسک ) پنجاب حکومت کی جانب سے  تقرروتبادلے پر پابندی عائد کردی  گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے تقرر تبادلے پر پابندی عائد کردی  ہے۔ وزیر اعلی پنجاب نے اہم نوعیت کی صورت  تبادلے  وزیر اعلی کے حکم سے مشروط  کردیے ہیں ۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ  متعلقہ محکمہ وزیر اعلی دفتر سے بذریعہ سمری منظوری لیکر تبادلہ کرےگا۔

Watch Live Public News