پی آئی اےپائلٹ کی طیارے کے کاک پٹ سے کھڑکی صاف کرنے کی ویڈیو وائرل

پی آئی اےپائلٹ کی طیارے کے کاک پٹ سے کھڑکی صاف کرنے کی ویڈیو وائرل
کیپشن: پی آئی اےپائلٹ کی طیارے کے کاک پٹ سے کھڑکی صاف کرنے کی ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک: جیسے کوئی گاڑی ہو'... ایک پاکستانی پائلٹ کی جہاز کے کاک پٹ کی کھڑکی پر بیٹھ کر کپڑے سے طیارے کا شیشہ صاف کرنے کی ویڈیو نے مسافروں کو حیران کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر پی آئی اے کے جہاز کی ویڈیو وائرل ہے جس میں پی آئی کا پائلٹ کھڑکی سے بالائی دھڑ باہر نکال کر جہاز کے کاک پٹ کی ونڈ شیلڈ کپڑے سے صاف کرتا دکھائی دے رہا ہے۔

ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو پائلٹ کی اس حرکت پر حیران کردیا ہے۔ صارفین اس ویڈیو پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

Watch Live Public News