گھوٹکی: خونخوار کتوں نے انتہائی ضعیف خاتون کو نوچ ڈالا

گھوٹکی: خونخوار کتوں نے انتہائی ضعیف خاتون کو نوچ ڈالا

گھوٹکی (پبلک نیوز) میں خونخوار کتوں نے انتہائی ضعیف خاتون کو نوچ ڈالا، بزرگ خاتون کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا۔

ڈاکٹرز کے مطابق خاتون کی حالت انتہائی خراب ہے، آنکھ اور چہرہ بری طرح متاثر ہوا ہے، شہریوں کا کہنا ہے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے متعلقہ ایم پی ایز کو معطل کرنے کا بھی انتظامیہ پر اثر نہیں ہوا۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔