رپورٹ میں دکھایا اور بتایا گیا ہے کہ فیس بک نے ابتدائی طور پر یہ تجزیہ کچھ مخصوص اور معروف شخصیات کے فیس بک پیچز پر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا کنسلٹنٹ میٹ نوارا اس فیچر کے اسکرین شاٹس ٹوئٹر پر شیئر کیے ہیں۔NEW! Facebook is testing a ‘Threads’ feature
— Matt Navarra (@MattNavarra) July 1, 2021
h/t @valionk pic.twitter.com/yqv8PIoTcf
ویب ڈیسک: سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک بھی ٹوئٹر کے راستے پر چل پڑی ہے۔ فیس بک پر اب ٹوئٹر کی طرح پوسٹ کی جا سکے گی۔ غیر ملکی میڈیا پر سامنے والی رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر تھریڈز بنائے جاتے ہیں جن میں ایک سے زیادہ پوسٹس تھریڈ کی صورت میں لگائی جا سکیں گی۔ تھریڈز کا سلسلہ فیس بک اب نیوز فیڈ پر متعارف کروانے جا رہا ہے۔