ان کا مزید کہنا تھا کہ کیبل آپریٹرز کو کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرضے دے رے ہیں تاکہ وہ اپنے نظام کو ڈیجیٹل کر سکیں۔ پہلی بار پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کو "پیپر لیس" کردیا ہے۔ پہلی بار تمام میڈیا ہاؤسز کے اشتہارات کی مکمل ادائیگیاں کر دی گئیں ہیں۔ہمارے آس پاس تمام ممالک اپنی ٹی وی نشریات ایچ ڈی پر منتقل کر چکے ہیں: وزیر اطلاعات
— PTV News (@PTVNewsOfficial) August 7, 2021
وزیراعظم کا ہمیشہ مؤقف رہا ہے کہ میڈیاکی جدت پر خصوصی توجہ دی جائے۔
موجودہ دور میڈیا کا ہے ، پی ٹی وی کو ایچ ڈی اور ریڈیو کو ڈیجیٹلائز کردیا ہے۔@fawadchaudhry pic.twitter.com/VcAokafOkb
انہوں نے کہا کہ گزشتہ 3 ماہ میں سرکاری اشتہارات کی مد میں میڈیا گروپس کو 67 کروڑ روپے ادا کیے گئے۔صدر مملکت @ArifAlvi نے وزارت اطلاعات کے زیر اہتمام نیشنل ڈیجیٹل انفارمیشن پلیٹ فارم کا افتتاح کر دیا- pic.twitter.com/dxjh14Vuma
— PTI (@PTIofficial) August 7, 2021