(ویب ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت امریکا ایران مذاکرات کی میزبانی کر رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ نے ٹریل 2٫3,4,5 اور سید پور ویلیج سے منسلک ٹریل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریل 9 اور 10 اپریل کو شہریوں کے لیے بند کیے جائیں گے ۔
