(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق ا ماراتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو بھارت کے ساتھ میچ کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اماراتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا ہے۔ اماراتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو بھارت کے ساتھ میچ کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی ۔
ذرائع کے مطابق اماراتی بورڈ نے درخواست کی ہے کہ بھارت کے ساتھ 15 فروری کو شیڈول میچ کھیلا جائے، بھارت کے ساتھ میچ کا فیصلہ کرکٹ کے بہترین مفاد میں کیا جائے۔