ویب ڈیسک: خالد محمود ہمدانی کو آر پی او راولپنڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ۔
خالد محمود ہمدانی بطور سی پی او راولپنڈی بھی فرائض سر انجام دے رہے ہیں ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
نوٹی فکیشن کی کاپی تمام متعلقہ اداروں کو ارسال کر دی گئیں۔
