محکمہ اسکولز ایجوکیشن میں ہیڈماسٹر سطح پر مالی اختیارات تفویض

محکمہ اسکولز ایجوکیشن میں ہیڈماسٹر سطح پر مالی اختیارات تفویض

ویب ڈیسک: محکمہ اسکولز ایجوکیشن میں ہیڈماسٹر سطح پر مالی اختیارات تفویض، محکمہ خزانہ سندھ نےہیڈ ٹیچرز،ہیڈماسٹرز  کو ڈی ڈی او پاور کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ہیڈماسٹرز اپنےاسکولز کےجاری اخراجات،عمومی ضرورتوں کےلیےدولاکھ روپے تک خرچ کرسکیں گے۔ 

ماضی میں ڈی ڈی او پاورز ڈسڑکٹ ایجوکیشن افسر کےپاس تھے، ہیڈماسٹرز کو مالی اختیار ملنےسےاسکولز میں فوری نوعیت کےکاموں میں تاخیر نہیں ہوگی۔ 

Watch Live Public News