آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1.2ارب ڈالر کی دوسری قسط جاری کردی

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1.2ارب ڈالر کی دوسری قسط جاری کردی
کیپشن: آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1.2ارب ڈالر کی دوسری قسط جاری کردی

ویب ڈیسک: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ( آئی ایم ایف) نے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی دوسری قسط جاری کردی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ میں اہم پیشرفت، کیپٹل مارکیٹس کیلئے اچھی خبر آگئی۔ اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف معاہدے کی دوسری قسط موصول ہوگئی۔

ترجمان اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف کی دوسری قسط کی مد میں 1.02 ارب ڈالر موصول ہوئے ہیں۔وصول شدہ رقم ختم ہونے والے ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ظاہر ہوگی۔

Watch Live Public News