پاک فوج کی افغان طالبان کی جارحیت پر جوابی کارروائی ، اہم ٹھکانے تباہ کردیئے

پاک فوج کی افغان طالبان کی جارحیت پر جوابی کارروائی ، اہم ٹھکانے تباہ کردیئے

(ویب ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق   پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان کے اہم ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا  ہے کہ  یہ Precision Strikes افغان صوبہ قندھار میں کی گئیں،ان سٹرائیکس کے نتیجے میں افغان طالبان بٹالین نمبر 4، بارڈر بریگیڈ نمبر 6 مکمل طور پر تباہ کردیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق  درجنوں خارجی اور افغان کارندے ہلاک ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ   پاک فوج کسی بھی بیرونی جارحیت کا شدید اور مکمل جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

Watch Live Public News