سونے کی قیمت مستحکم اور چاندی کی قیمت میں کمی 

سونے کی قیمت مستحکم اور چاندی کی قیمت میں کمی 

(ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت مستحکم  جبکہ   چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  فی تولہ سونا 4 لاکھ 37 ہزار 836 روپے ہوگیا جبکہ  10 گرام سونا 3 لاکھ 75 ہزار 373 روپے پر برقرار ہے۔

  عالمی مارکیٹ میں سونا 4153 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔

اسی طرح فی تولہ چاندی 212 روپے کمی سے 6148 روپے  ہوئی ہے جبکہ 10  گرام چاندی کی قیمت  182 روپے کمی سے 5270 روپے  ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں چاندی 2.12 ڈالر کمی سے 56.70 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کررہا ہے۔

Watch Live Public News