کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے
کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے۔ کویتی میڈیا کا کہنا ہے کہ 86 سالہ امیر شیخ نواف الاحمد الصباح نومبر میں اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔ کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کو لاحق عارضے کی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کے سرکاری ٹی وی پر پروگرام روک کر قرآنی آیات نشر کی گئیں۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔