پاکستان میں 50 سے 59 سال تک کے افراد کی ویکسینیشن شروع

پاکستان میں 50 سے 59 سال تک کے افراد کی ویکسینیشن شروع

اسلام آباد (پبلک نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ این سی او سی نے 50 سے 59 تک کے افراد کی کورونا ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ ویکسینیشن کا آغاز بدھ 21 اپریل سے ہو گا۔ تمام لوگوں سے درخواست ہے خود کو ویکسینیشن کیلئے رجسٹر کروائیں۔خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا کے مریضوں کو ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔