(ویب ڈیسک ) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ معاہدے سے متعلق میری رائے مختلف تھی، صدر مسعود پزشکیان نے ایرانی قوم کے حقوق کے تحفظ کیلئے یقین دہانی کرائی۔صدر نے ذمہ داری قبول کرنے کا عہد کیا تو میں نے اجازت دے دی۔
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانی عوام کے نام پیغام میں کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے،اس مرحلے تک آنے کیلئے حکام نے نیک نیتی سے بھرپور کوششیں کیں ۔امریکی صدر نے بے بسی کے عالم میں ہر طرح کے ذرائع استعمال کیے۔
آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ معاہدے سے متعلق میری رائے مختلف تھی، صدر مسعود پزشکیان نے ایرانی قوم کے حقوق کے تحفظ کیلئے یقین دہانی کرائی۔صدر نے ذمہ داری قبول کرنے کا عہد کیا تو میں نے اجازت دے دی۔