پی ایس ایل 11 کا اینتھم کون گائے گا؟ پی سی بی نے اعلان کردیا

پی ایس ایل 11 کا اینتھم کون گائے گا؟ پی سی بی نے اعلان کردیا

(ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے اینتھم کے گلوکار کے نام کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان سپر لیگ میں ایک بار پھر پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ پی ایس ایل 11 کے اینتھم کا تھیم “بیٹ پہ کھیلیں گے” رکھا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی  گلوکار عاطف اسلم پی ایس ایل میں آواز کا جادو جگا چکے ہیں۔

واضح رہے کہ  پی ایس ایل سیزن 11 26 مارچ سے 3 مئی تک کھیلا جائے گا۔

Watch Live Public News