ایران نے جنگ بندی کے دوران اپنی دفاعی صلاحیتیں مضبوط کی ہیں، جنرل موسوی

ایران نے جنگ بندی کے دوران اپنی دفاعی صلاحیتیں مضبوط کی ہیں، جنرل موسوی
کیپشن: ایران نے جنگ بندی کے دوران اپنی دفاعی صلاحیتیں مضبوط کی ہیں، جنرل موسوی

ویب ڈیسک: پاسدارانِ انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ایران نے جنگ بندی کے دوران اپنی میزائل اور ڈرون صلاحیتیں تیزی سے بحال اور مضبوط کی ہیں۔

جنرل موسوی نے کہا کہ ایران نے جنگ سے پہلے کے مقابلے میں اپنے دفاعی ذخائر کو بہت تیزی سے بہتر بنایا ہے، جبکہ دشمن کو اپنے اسلحہ کے ذخائر دوبارہ بنانے میں مشکلات کا سامنا ہے اور اسے بیرون ملک سے اسلحہ درآمد کرنا پڑ رہا ہے۔

Watch Live Public News