بھارت کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش میں مزید 1 ماہ کی توسیع

بھارت کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش میں مزید 1 ماہ کی توسیع

(ویب ڈیسک ) بھارت کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی نے نوٹم جاری کر دیا۔ بھارتی رجسٹرڈ ائیر لائنز کے تمام سول اور ملٹری جہازوں پر پابندی برقرار رہے گی۔

نوٹم کے مطابق بھارت کے لیے پاپندی 24 ستمبر تک برقرار رہے گی۔ بھارتی رجسٹرڈ کوئی بھی جہاز چاہے لیز پر ہی کیوں لیا گیا ہو پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کرسکتا۔

Watch Live Public News