بیٹے کی شادی پر مریم نواز نے کس تقریب میں کیا پہنا؟

بیٹے کی شادی پر مریم نواز نے کس تقریب میں کیا پہنا؟
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کے موقع پر متعددتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔ مریم نواز نے اس پرمسرت مواقع کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اپنے صاحبزادے کی شادی کو زندگی کے خوشگوار ترین لمحات قرار دیا ہے۔ ڈھولکی حمزہ شہباز کی جانب سے منعقد کی گئی دوسری ڈھولکی
View this post on Instagram

A post shared by showibz (@showibz)

مایوں
رسم حنا
قوالی نائٹ سنگیت نائٹ
بارات
ولیمہ

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔