شہباز شریف نے مزید کہا کہ عمران نیازی کو دیئے گئے استثنیٰ نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔I urge the Election Commission of Pakistan to announce long-delayed judgment on PTI foreign funding case. For long has Imran Niazi been given a free pass despite his repeated & shameless attacks on state institutions. Impunity given to him has hurt the country.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) July 19, 2022
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی درخواست کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز نے کہا کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس پر طویل التوا کا فیصلہ سنائے، ریاستی اداروں پر حملوں کے باوجود عمران نیازی کو اجازت دی جارہی ہے۔