(ویب ڈیسک ) بھارت نے شکست چھپانے کے لیے ایک بار پھر جعلی خبروں کا سہارا لے لیا۔
معرکۂ حق کے بعد بھارت کی سفارتی اور سیاسی شکست ہوئی۔ بھارت نے شکست چھپانے کے لیے ایک بار پھر جعلی خبروں کا سہارا لے لیا۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات میں تاریخی پیش رفت پربھارت پریشان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تین دنوں میں وہ کامیابی حاصل کی ، جو بھارت تیس سال میں نہ حاصل کر سکا۔
دنیا نے بھارتی پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا ۔
سوشل میڈیا پر بھی #ShameOnIndia ٹرینڈ کر رہا ہے، جس میں صارفین بھارت کی جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا مہم کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔