سستا ہوتا ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہونے لگا

سستا ہوتا ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہونے لگا

کراچی (پبلک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر 52 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 155.45 روپے سے بڑھ کر 155.97 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت اختتام ہوا 100 انڈیکس میں 177 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 100 انڈیکس0.40 فیصد اضافے سے 44901 کی سطھ پر بند ہوا ہے۔

21.83 ارب روپے مالیت کے 48.46 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا ہے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔