متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

ویب ڈیسک: متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے استقبال  کیا۔

تفصیلات کےمطابق شیخ عبداللہ بن زاید النہیان  2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچے، وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے، تجارت ، سرمایہ کاری، توانائی ، علاقائی سلامتی و عوامی روابط کے فروغ پر گفتگو ہوگی۔

Watch Live Public News