ویب ڈیسک: سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں ٹک ٹاک وڈیوز بنانے پر پابندی لگا دی گئی۔
حیدرآباد: سندھ زرعی یونیورسٹی انتظامیہ نے پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، نوٹی فکیشن کے متن میں کہاں گیا
حیدرآباد: یونیورسٹی میں ٹک ٹاک بنانے والے طلباء کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔
