گنڈاپورعمران خان سے ملاقات کیلئےاڈیالہ جیل پہنچ گئے

گنڈاپورعمران خان سے ملاقات کیلئےاڈیالہ جیل پہنچ گئے
کیپشن: گنڈاپورعمران خان سے ملاقات کیلئےاڈیالہ جیل پہنچ گئے

ویب ڈیسک: وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور عمران خان سے دوسری ملاقات کرنےاڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

تفصیلا ت کے مطابق اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات،علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرینگے۔علی امین گنڈا پور 24 نومبر کے احتجاج پر بانی پی ٹی آئی سے دوسری بار مشاورت کرینگے۔

علی امین گنڈا پور سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچے۔ وزیر اعلی کے پی کے اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے اندر داخل ہو گئے۔

Watch Live Public News