ویب ڈیسک: محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یکم جون سے 31جولائی تک تعطیلات ہوں گی۔
موسم گرما کی تعطیلات کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔یکم جون سے 31 جولائی تک اسکول و کالجز بند رہیں گے۔