کراچی: مسجد کے پیش امام کو  گولی مار کر قتل کر دیا گیا

کراچی: مسجد کے پیش امام کو  گولی مار کر قتل کر دیا گیا
کیپشن: کراچی: مسجد کے پیش امام کو  گولی مار کر قتل کر دیا گیا

ویب ڈیسک: سرجانی کے علاقے تیسر ٹاؤن، سیکٹر 36-E میں ایک مقامی مسجد کے پیش امام کو  گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔
واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔
ریسکیو اہلکاروں نے مقتول پیش امام کی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔

Watch Live Public News