سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

gold
کیپشن: gold
سورس: Web desk

ویب ڈیسک :  فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ سامنے آیا ہے، فی تولہ سونا 500 روپے اضافے سے 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ۔

ذرائع کے مطابق دس گرام سونا 429 روپے اضافے سے 1 لاکھ 84 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ۔عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونا 5 ڈالرز اضافے سے 2047 فی اونس ہوگیا۔ 

Watch Live Public News