(ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف لندن سے لاہور پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق نواز شریف ہنگامی طورپر شیڈول سے ہٹ کر واپس آنے کا فیصلہ کیا تھا۔ نوازشریف لاہور ائیرپورٹ سے جاتی امرا پہنچ گئے۔
خیال رہے کہ نواز شریف 10 اپریل کو بیلاروس اور برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوئے تھے۔