جاتی سردی کی واپسی، ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے

جاتی سردی کی واپسی، ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے

ویب ڈیسک: علی پور و گردونواح میں ٹھنڈی ہوا کے ساتھ بارش، علی پور، بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ، ڈیرہ غازی خان میں سردی کی انٹری!

ڈیرہ غازیخان بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، ڈیرہ غازیخان ٹھنڈی ہواؤں نے سردی کا احساس بڑھا دیا۔

دوسری جانب   ڈیرہ غازی خان میں بادلوں کا راج ہے، بارش برسی، سرد موسم نے دستک دے دی!

ڈیرہ غازیخان موسم سرما کی شروعات، شہری خوش دکھائی ، ڈیرہ غازیخان بادلوں کی گھن گرج، ٹھنڈی ہواؤں کا راج ، ڈیرہ غازی خان میں بارش، موسم سہانا!

کوٹ چھٹہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع، بارش سے جاتی سردی کی واپسی،  موسم خوش گوار ہوگیا۔

Watch Live Public News