25 سال بعد لاہور اسٹیشن کے قلیوں کو ٹھیکیداری نظام کی غلامی سے نجات مل گئی

25 سال بعد لاہور اسٹیشن کے قلیوں کو ٹھیکیداری نظام کی غلامی سے نجات مل گئی

(ویب ڈیسک ) اب قلی بھائیوں کو اپنی کمائی سے کسی ٹھیکیدار کو کمیشن نہیں دینا پڑے گا۔

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا بڑا فیصلہ،25سال بعد لاہور اسٹیشن کے قلیوں کو ٹھیکیداری نظام کی غلامی سے نجات مل گئی۔اب قلی بھائیوں کو اپنی کمائی سے کسی ٹھیکیدار کو کمیشن نہیں دینا پڑے گا، قلی بھائی سٹیشن مینیجر کی نگرانی میں کام کریں گے۔

اس حوالے سے  لاہور ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا  ہے۔

Watch Live Public News