رحیم یار خان (پبلک نیوز) موٹروے پولیس کی جانب سے ٹریفک مہم خلاف ورزیوں پر مہم شروع۔ مہم سیکٹر کمانڈر کے احکامات پر شروع کی گئی۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق گزشتہ مہم کے دوران خاطر خواہ نتائج اور حادثات کی شرح میں خاطر خواہ کمی ہوئی۔ مہم میں موٹرسائیکل، ہیوی ٹریفک اور پبلک ٹرانسورٹ کو ٹارگٹ کیا گیا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ اوور سپیڈنگ، لین وائلیشن اور غفلت و لاپرواہی پر جرمانہ ہوگا۔ موٹرسائیکل پر سائیڈ ویو مررز کی عدم موجودگی پر بھی جرمانہ ہوگا۔