ذرائع پی آئی اے کا کہنا ہے کہ طیارے کے عملہ نے واش روم لیکج کی لاگ بک میں انٹری بھی کردی ۔واش روم میں گندا پانی باہر کیوں آیا ، مسافروں کی عملے سے تکرار
— Public News (@PublicNews_Com) April 28, 2023
طیارے میں پانی آنے کی ویڈیو سامنے آگئیں#PublicNews #NewsUpdates #PIA pic.twitter.com/FUfrWKtBvk
قومی ایئر لائن ( پی آئی اے) کی استنبول سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں ٹوائلٹ لیک کر گیا۔ ذرائع کے مطابق استنبول سے اسلام آباد جانے والے طیارہ کا واش روم دوران پرواز لیک کرگیا ،طیار ے میں گند اپانی پھیل گیا،جس کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد پی آئی اے انتظامیہ نے تحقیقات شروع کردیں۔