ویب ڈیسک: اسلام آباد کے علاقہ تھانہ گولڑہ کے علاقے سکندر آباد میں چھری کے وار سے لڑکی قتل، مقتولہ کی شناخت عائشہ کے نام سے، ملزم عید محمد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، لاش پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا، ملزم کی گرفتاری کیلئے مختلف ٹیمیں تشکیل دے دی گئی، پولیس کی ملزم کی گرفتاری کے لیے لیے چھاپہ مار کاروائیاں جاری ہیں۔