(ویب ڈیسک ) ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان آج شام دبئی کے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
ایشیا کپ فائنل پر سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا دلچسپ بیان آگیا۔
مزید پڑھیں:جو چاہیں کریں میں سب کچھ ہینڈل کرلوں گا، چیئرمین پی سی بی کا کھلاڑیوں کو پیغام
مزید پڑھیں:ایشیا کپ فائنل: پاک بھارت ٹاکرا سندھ کے 6 بڑے شہروں میں بڑی اسکرین پر دکھایا جائے گا
شاہد آفریدی سے سوال کیا گیا کہ لالہ آج بڑا میچ ہے کون جیتے گا، اس پر انہوں نے جواب دیا کہ دل کر رہا ہے کہ ہماری ٹیم انکے ساتھ 10 مئی والا حال کرے۔