خیال رہے کہ محمد رضوان گزشتہ سال ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر کا ایوراڈ جیت چکے ہیں، وہ مسلسل دوسری بار اس ایوارڈ کے نامزد کیے گئے ہیں۔ آئی سی سی نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیر کی نامزدگیوں کا بھی اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کی ندا ڈار آئی سی سی ویمنز کرکٹر آف دی ائیر کے لئے نامزد ہیں ، بھارت کی سمریتی مندھانہ، آسٹریلیا کی تہلیہ میگراتھ، نیوزی لینڈ کی صوفیا ڈیوائین بھی نامزدگیوں میں شامل ہیں۔ ندا ڈار کی آل راؤنڈ پرفارمنس کی وجہ سے آئی سی سی کرکٹر آف دی ائیر کےلئے نامزد کیا گیا۔What an incredible shortlist for ICC Men's T20I Cricketer of the Year 2022 ????
— ICC (@ICC) December 29, 2022
More on their achievements ???? https://t.co/TOiHUHq59Y#ICCAwards pic.twitter.com/Hrs83CnWHL
دبئی : آئی سی سی نے ٹی 20 کرکٹ میں سال کے بہترین پلیئرز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ پاکستان کے محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دا ایئر کے لئے نامزد ہیں ۔ انڈیا کے سوریا کماریادو، زمبابوے کے سکندر رضا اور انگلینڈ کےسیم کرن بھی نامزد ہونے والوں میں شامل ہیں ۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دا ایئر کےلئے 4 کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیا۔