پبلک نیوز: تربیلا میں پانی کی آمد 1لاکھ 91 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ56 ہزار 500 کیوسک ہے۔ منگلا میں پانی کی آمد22 ہزارکیوسک اور اخراج ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد1 لاکھ 86 ہزار500 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 64 ہزارکیوسک ہے۔ ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 56 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 21 ہزار400 کیوسک ہے۔ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 18 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 18 ہزار600 کیوسک ہے۔ تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 56 لاکھ81 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ 43 لاکھ 16 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ میں آج پانی کا ذ خیرہ 70 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ تربیلا ، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 1کروڑ67 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔