کرک: گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

کرک: گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

کرک ( پبلک نیوز) شہر اور مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور تیز ھواؤں کے ساتھ ژالہ باری۔تفصیلات کے مطابق کرک شہر اور مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور تیز ھواؤں کے ساتھ ژالہ باری۔ ژالہ باری سے سبزیوں اور میوہ جات کو شدید نقصان کا خدشہ ہے۔

کرک میں بارش سے گرمی کازور ٹوٹ گیا، اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔