چئیرمین سینیٹ نے سینیٹر بہرہ مند تنگی کو جھاڑ پلا دی

چئیرمین سینیٹ نے سینیٹر بہرہ مند تنگی کو جھاڑ پلا دی

اسلام آباد ( پبلک نیوز) چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پی پی سینیٹر بہرہ مند تنگی کو جھاڑ پلا دی۔

پارلیمان میں ایوان بالا کے سربراہ نے سختی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹر کو دیگر سینیٹرز سے متعلق گفتگو کرنے سے منع کیا۔ انھوں نے کہا کہ سینیٹر بہرہ مند تنگی آپ دوسرے سینیٹرز سے کیسے بات کر رہے ہیں۔ آپ اپنی سیٹ پر بیٹھیں، تبھی ایوان کی کارروائی چلے گی۔

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر بہرہ مند تنگی کو واپس سیٹ پر بھجوا دیا۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔