اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنےکااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنےکااعلان کیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی۔ پیٹرول کی قیمت 179 روپے 86 پیسے برقرار رہے گی،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 174 روپے 15 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 155 روپے 56 پیسے برقرار رہے گی۔ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 148 روپے 31 پیسے فی لیٹربھی برقرار رہے گی۔