پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام6بجے، یکم دسمبر2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام6بجے، یکم دسمبر2021
اسلام (پبلک نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس،وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اسمگلنگ کی وجہ سے ملک کی معیشت کو شدید نقصان پہنچتا ہے علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کو طلب کرنے کی درخواست پر جواب جمع۔ میشا شفیع کی جانب سے ان کے وکیل نے جواب جمع کروا دیا ریڈمی کمپنی کی جانب سے نیا 5 جی مڈرینج فون نوٹ 11 ٹی متعارف کرادیا گیا ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کا سال کی بلند ترین سطح پرپہنچنا غریبوں کے لئے قیامت اورمعیشت کی تباہی کی دلیل ہے کراچی کے شہریوں کے لئے خوشخبری، ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کروز لائنر شپ پاکستان پہنچ گیا

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔