پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،02 نومبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،02 نومبر 2021
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق حلقہ 133 لاہور کے ضمنی انتخابات جس کی تاریخ 5 دسمبر طے ہے اپنےمقررہ شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پناہ گاہ کو ایک مثالی سماجی بہبود کے منصوبے میں تبدیل کر رہے ہیں، جہاں غریب کو تمام شہری سہولیات مل سکیں نیب آرڈیننس میں ایک بارپھر ترمیم،صدر نے منظوری دے دیلاہور (پبلک نیوز) نیب کا تیسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کر دیا گیا۔ نیب آرڈیننس کے مطابق دھوکہ دہی اور فراڈ کے کیسز واپس نیب کے حوالے سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ۔ 500 روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا1لاکھ 17ہزار800 روپے پر پہنچ گیا اکتوبر میں مہنگائی میں 1.90 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیئے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔