حکومت نے پیٹرول137 روپے 24 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا

حکومت نے پیٹرول137 روپے 24 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا

(ویب ڈیسک) حکومت  کی جانب سے پیٹرول137 روپے 24 پیسے  فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔

وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک اور  وزیر خزانہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ڈیزل کی نئی قیمت 520 روپے مقرر کی گئی ہے ،  جبکہ پٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40 روپے مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔

Watch Live Public News