پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکو خط، شہبازشریف نے’نیشنل کمشن آن دی سٹیٹس آف ویمن‘ کی چئیرپرسن کی غیرقانونی تقرری پر خط لکھا ہے بلین ٹری سونامی منصوبہ میں پاک سعودیہ اشتراک، دونوں ممالک کی کابینہ نے منظوری دے دی۔ بلین ٹری منصوبہ میں اشتراک کا اعلان وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب کے دوران کریں گے کورونا پیکیج میں آڈٹ کے سوال پر وزارت خزانہ کی جانب سے جواب کو گول مول کر دیا گیا نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزداراور سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی (Mr. Nawaf Bin Saeed Ahmed Al-Malkiy) کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور،پاکستان اور سعودی عرب تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال کیاگیا ماہ جولائی میں مجموعی طور پر مہنگائی میں 1.3 فیصد کا اضافہ، ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے