(ویب ڈیسک ) ممتازعالم دین سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان ڈینگی میں مبتلا ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان کو ڈینگی میں مبتلا ہونے کے سبب کراچی کے نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔ اہلخانہ کی جانب سے عوام سے ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی گئی۔